Word of the dayآج کا لفظ

Martello

کنج انزدا

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: گوشہِ تنہائی

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

اجمل خٹک

Description

تفصیل

پاکستانی سیاست داں ، ادیب ،شاعر ، قوم پرست لیڈر ۔ 15 ستمبر 1925ء میں اکوڑہ خٹک میں پیدا ہوئے اور 7 فروری 2010ء کو پشاور میں انتقال کیا۔ریڈیو پاکستان پشاور سے اسکرپٹ رائٹر کی حیثیت سے وابستہ رہے ۔طویل عرصہ روزنامہ ’’انجام‘‘ پشاور کے ایڈیٹر رہے۔سیاست کی ابتدا ء میں صوبائی خود مختاری کے حق میں رہے ۔اردو اور پشتو زبانوں میں مجموعہ کلام بھی ہیں۔قید کے دوران بھی ایک شعری مجموعہ ترتیب دیا۔پچاسی سال کی عمر میں انتقال کیا۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share