Word of the dayآج کا لفظ

Martello

کنج انزدا

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: گوشہِ تنہائی

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

آفتاب اقبال شمیم

Description

تفصیل

معروف اردو شاعر ، پنجابی میں بھی شاعری کی۔16 ؍ فروری 1936 ء کو جہلم میں پیدا ہوئے ، بقیدِ حیات۔ آپ گارڈن کالج ، راول پنڈی میں انگریزی ادب کے اُستاد بھی رہے ۔اس کے علاوہ آپ نے ’’ بیجنگ یونیورسٹی ‘‘( چین ) میں بھی چودہ سال سے زائد عرصے تک اُردو پڑھائی۔اُردو شاعری میں آپ کا کوئی باقاعدہ دیوان نھیں ہے۔ کلام : بات ایک جیسی ہے ہجو یا قصیدہ لکھ بے نیازیاں اُس کی ہو کے آب دیدہ لکھ ذہن کی ہدایت ہے ، کاتبِ زمانہ کو عقل کی دلیلوں سے آج کا عقیدہ لکھ

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share