Word of the dayآج کا لفظ

Martello

کنج انزدا

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: گوشہِ تنہائی

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

John (The Baptist) جون(یحیٰی ) اصطباغی

Name of ProphetJohn (The Baptist)
Reference in Bible
Period (from-to)
Relationship with other Prophetsوالد زکریا ‘ ابیاہ کے فریق میں کاہن تھا۔ جبکہ اس کی ماں ہارون کے خاندان سے تھی۔ دونوں راست باز اور بے عیب تھے، لوقا( ١ : ٦) (قاموس الکتاب)
How many times name is repeated in Bible٦٠
Special Informationحضرت عیسیٰ کی پیدائش سے چھ ماہ بیشتر جنوبی یہودیہ کے کوہستانی ملک میں پیدا ہوا تھا۔ فرشتہ نے اس کی پیدائش کے بارے میں پہلے ہی بتا دیا تھا۔ اور نام یوحنا تجویز کیا جا چکا تھا۔ لوقا ( ٣ : ١ ، ٢ )قریباً ٢٦ ، یا ٢۷ کاواقعہ ہے۔ اس کی مفادی کا مرکزی مضمون میسح مدعود کی آمد اور روحانی تیاری تھا۔ وہ بپتہ دیا کرتا تھا جو نیکی اور بدی کو علٰیحدہ کرنے کی علامت تھا۔ (احباء ابواب ۔ ١١ ۔ ١٥) بپتسہ دینے کے دوران یوحنا نے جانا کہ عیسیٰ ہی سلیم الموعود ہیں۔انہوں نے پہلی مرتبہ عیسیٰ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ خدا کا برّہ ہے۔ ( یوحنا ١ : ٣٢ ۔ ٣٤ )

Description

تفصیل

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share