Word of the dayآج کا لفظ

Martello

کنج انزدا

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: گوشہِ تنہائی

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Heron بگلا

English NameHeron
Group of AnimalBird
Pluralبگلے ∕ بگلوں
Male جی ہاں
Femaleکلاٹو / کَوکُو / مدائی
Baby Animal's Name بگلولو
Sound کرولنا
No Urdu Name بوتیمار / غم خوارک / ماہی خور / بطیمار
Imagehttp://www.flickr.com/photos/hegner/5337138837/

Description

تفصیل

بگلا Ardeidae خاندان سے تعلق رکھنے اور لمبی ٹانگوں والا ایک پرندہ ہے جو دریاؤں‘ جھیلوں اور سمندر کے ساحلی علاقوں میں بسیرا کرتا ہے۔ اس کی تقریباً 64 مستند اقسام ہیں لیکن کم و بیش تمام نام سفید بگلے کے لئے ہی مستعمل ہیں جب کہ یہ دوسرے رنگوں میں بھی پایا جاتا ہے۔ دوسرے ہم شکل پرندوں اور بگلے میں بنیادی فرق اُڑان کے انداز کا ہے۔ عام پرندے اپنی دُم کی حرکت سے اپنی پرواز کا رُخ تبدیل کرتے ہیں جب کہ بگلا اپنی گردن کی حرکت سے اپنا رخ تبدیل کرتا ہے۔ بگلے کی ایک قسم ایسی بھی ہے جو درختوں پر گھونسلا بنا کر گروہ کی صورت میں رہتی ہے اور باقی تمام اقسام کے بگلے گھاس پھونس پر ہی بسیرا کرتے ہیں۔ اردو زبان میں ’’بگلا بھگت‘‘ ایک ایسی اصطلاح ہے جو انتہائی عیار‘ مکار‘ چالباز اور ابن الوقت قسم کے فرد کے لئے استعمال کی جاتی ہے۔ اُردو ادب کی نام ور خاتون ناول نگار محترمہ بانو قدسیہ کا ناول" بگلا بھگت" ایک بہترین کہانی ہے۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share