Word of the dayآج کا لفظ

Martello

کنج انزدا

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: گوشہِ تنہائی

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Goose قاز

English NameGoose
Group of AnimalBird
Pluralقازیں ∕ قازوں
Male جی ہاں
Female کونج
Baby Animal's Nameچُوزہ
Soundقاں ۔ قاں
No Urdu Name راج / ہنس / کونج / بین / کلنگ / مرغ آبی
Imagehttp://www.flickr.com/photos/minebilder/31073057/

Description

تفصیل

قاز ان پرندوں میں شمار کیا جاتا ہے جو Anatidae خاندان/ نسل سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ پرندہ درمیانی اور بڑی دونوں طرح کی جسامت میں پایا جاتا ہے۔ قاز عموماً سمندروں‘ جھیلوں‘ دریاؤں‘ جوہڑوں اور تالابوں یا ان کے آس پاس پایا جاتا ہے۔ قازکی زیادہ تر اقسام یورپ، ایشیا اور شمالی امریکا میں پائی جاتی ہیں۔ اس کی خوراک میں مچھلیاں ‘ سبزیاں‘ مختلف پودے اور ان کے بیج شامل ہیں۔ قاز عموماً ٹولیوں کی شکل میں نقل مکانی کرتے ہیں۔ اس دوران یہ ہلالی فارمیشن بناتے ہیں ان کی یہ پرواز ایک بہترین ڈسپلن کا مظاہرہ کرتی ہے اور انتہائی خوبصورت اور دیدہ زیب محسوس ہوتی ہے۔ بنیادی طور پر قاز ٹھنڈے علاقوں میں پائے جاتے ہیں لیکن برف باری کے دوران یہ نقال مکانی کرکے نسبتاً کم ٹھنڈے علاقوں کی جانب ہجرت کرجاتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ سرد موسموں میں برصغیر کے علاقوں میں یہ کثرت سے نقال مکانی کرکے جھیلوں اور دریاؤں وغیرہ کے آس پاس آن بسیرا کرتے ہیں۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share