Word of the dayآج کا لفظ

Martello

کنج انزدا

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: گوشہِ تنہائی

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Quail بَٹیر

English NameQuail
Group of AnimalBird
Pluralبٹیریں / بٹیروں
Male جی ہاں
Femaleبٹیرنی
Baby Animal's Nameبوٹی ۔ بونٹ
Sound چہچہانا
No Urdu Name تیہو / سلویٰ / سمانی / حباری / چتر / دتاردتک
Imagehttp://www.flickr.com/photos/sidm/4220112535/

Description

تفصیل

بٹیر ایک چھوٹی نسل کا پرندہ ہے جو تیتر کے خاندان Phasianidae سے تعلق رکھتا ہے۔ یہ زمین پر رہنے والا اور بیج کھانے والا پرندہ ہے۔ مگر یہ چھوٹے چھوٹے کیڑے مکوڑوں اور حشرات کو بھی شکار کرتا ہے۔ یہ اپنا گھونسلا زمین پر بناتا ہے۔ پاک و ہند کے دیہی معاشرے میں آج بھی بٹیر لڑانا دولت مند زمینداروں کا ایک محبوب مشغلہ ہے۔ لڑائی کے لئے استعمال کیے جانے والے بٹیروں کو اُن کے تربیت کار اپنے ہاتھوں میں پکڑ کر بار بار جھٹکا دیتے رہتے ہیں جس کے ذریعے وہ بٹیروں کو ہر آن چاق و چوبند اور لڑائی کے لئے تیار رکھتے ہیں۔ اردو زبان میں بٹیروں سے متعلق بہت سارے محاورات مشہور ہیں مثلاً ’’بٹیر لڑانا‘‘ ’’بٹیر پکڑنا‘‘ ’’اندھے کے ہاتھ بٹیر لگنا‘‘‘ وغیرہ وغیرہ

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share