Word of the dayآج کا لفظ

Martello

کنج انزدا

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: گوشہِ تنہائی

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Wagtail دھوبَن چِڑیا

English NameWagtail
Group of AnimalBird
Pluralدھوبَن چِڑیوں / دھوبَن چِڑیاں
Maleچِڑا
Female جی ہاں
Baby Animal's Name بوٹی
Soundچہچہانا / چہچہاہٹ
No Urdu Name کنجشک / عصفور
Imagehttp://www.flickr.com/photos/56936486@N08/5854153743/

Description

تفصیل

دھوبن چڑیا عصفوری (Passerine) نسل کی چھوٹی چڑیا ہے۔ اس کا اصل نام Wagtail motacilla ہے جس کے معنی مستقل دُم کو ہلاتے رہنا ہے۔ چونکہ یہ چڑیا اپنی دُم کو مسلسل حرکت میں رکھتی ہے اسی وجہ سے اس کو motacilla کا نام دیا گیا ہے۔ دھوبن چڑیا دبلی پتلی جسامت اور رنگ دار پرند ہے۔ یہ چڑیا کِرم خور (چھوٹے کیڑے مکوڑے کھانے والا) پرند ہے اور زمین پر موجود حشرات کو چُن چُن کر کھاتی ہے۔ دھوبن چڑیا زمین پر کھلے میدانوں میں گھونسلا بنا کر رہتی ہے اور ایک وقت میں چھ انڈے دیتی ہے۔ تحقیق کے مطابق اس کا دُم ہلانا دراصل ایک قسم کا اشارہ (سگنل) ہوتا ہے جو دوسری دھوبن چڑیاؤں کے لئے ایک مخصوص اشارہ (سگنل) ہے۔ اصطلاحاً اس اشارے کو Vigilance Signal کہا جاتا ہے اور یہ عمل خاص طور پر اس وقت زیادہ تیزی سے عمل میں لایا جاتا ہے جب چڑیا اپنے انڈوں کو سینے کے لئے گھونسلے میں موجود ہوتی ہے۔ دھوبن چڑیا کا آبائی وطن سائبیریا اور منگولیا کے علاقے ہیں اور ان علاقوں سے ہجرت کرکے یہ چڑیا یورپ‘ ایشیا اور افریقہ میں وارد ہوئی۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share