Word of the dayآج کا لفظ

Martello

کنج انزدا

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: گوشہِ تنہائی

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Sparrow چِڑیا

English NameSparrow
Group of AnimalBird
Pluralچڑیاں
Male چڑا
Female جی ہاں
Baby Animal's Nameچِک
Soundچُوں چُوں
No Urdu Nameچڑی ۔گوریّا ۔ گُرگُریا۔ جھرکی ۔ چکوک
Imagehttp://www.flickr.com/photos/kapkap/415668818/

Description

تفصیل

چڑیا عصفوری نسل سے تعلق رکھنے والا چھوٹا پرندہ ہے۔ اس کی 35 سے زائد اقسام دنیا بھر میں پائی جاتی ہیں اور یہ Passeridae خاندان سے تعلق رکھتی ہے۔ مختلف اقسام کی چڑیوں میں بہت معمولی سا فرق پایا جاتا ہے۔ عام طور پر چڑیا کا رنگ سلیٹی اور بھورا ہوتا ہے اور اس کی چھوٹی چونچ کے علاوہ ایک چھوٹی دُم بھی ہوتی ہے۔ اپنی جسامت کے لحاظ سے عام چھوٹی موٹی چیزیں اس کی خوراک میں شامل ہیں۔ اس کے علاوہ یہ چھوٹے کیڑے مکوڑے بھی کھاتی ہے۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share