Word of the dayآج کا لفظ

Martello

کنج انزدا

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: گوشہِ تنہائی

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Hawk شِکرہ

English NameHawk
Group of AnimalBird
Pluralشکرے
Male جی ہاں
Femaleمادۂ شکرہ ۔ شِکری۔شِکریا
Baby Animal's Nameچُوزہ
Soundچیخ ۔گونج
No Urdu Nameعقابِ صغیر ۔ ننھا باز ۔ چھوٹا شہباز ۔ اجدل ۔ لٹل ایگل ۔ باشہ
Imagehttp://www.flickr.com/photos/imrickndakota/4912563705/

Description

تفصیل

شِکرہ اپنی خصوصیات کی وجہ سے دوسرے پرندوں سے مختلف ہے ۔ یہ Falco نسل سے تعلق رکھنے والا پرندہ ہے۔ Hawk کا لفظ Accipitrinae فیملی سے تعلق رکھنے والے کسی بھی ذیلی خاندان کے پرندے کے لئے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ تحقیق کے مطابق دنیا میں اس کی 37 اقسام ہیں اور اس کا اصل ٹھکانہ گھنے جنگلات ہیں۔ شکرہ‘ یورپ ، ایشیا اور شمالی امریکا کے تمام علاقوں میں پایا جاتا ہے۔ بالغ اور جوان شکرے کے بازو چھوٹے ہوتے ہیں جو اس کو اونچا اڑانے اور تیزی سے اپنی سمت تبدیل کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ شکرے کا شمار دنیا کے تیز ترین اڑنے والے پرندوں میں ہوتا ہے ایک اندازی کے مطابق اس کی اُڑان کی رفتار 200 میل فی گھنٹہ تک ہوتی ہے۔ شکرے کی خصوصیت اس کی اپنے شکار پر جھپٹا مارنا ہے جو ایک منفرد‘ خوبصورت اور قابلِ دید منظر ہوتا ہے۔ شکرہ اپنے خاندان کے دیگر پرندوں سے جن میں عقاب‘ شاہین اور باز وغیرہ پائے جاتے ہیں‘ چھوٹی جسامت کا پرندہ ہے البتہ صفاتی اعتبار سے اس میں وہ تمام شکاری خصوصیات پائی جاتی ہیں جو مذکورہ شکاری پرندوں میں موجود ہیں۔ شوقین افراد شکرے پالتے ہیں اور ان کو باقاعدہ تربیت دی جاتی ہے جس کے بعد اس پرندے کے ذریعے تیتر‘ چکور‘ کبوتر وغیرہ کا شکار کھیلا جاتا ہے۔ بعض اوقات ان سدھائے ہوئے شکروں کے ذریعے خرگوش وغیرہ کا بھی شکار کیا جاتا ہے۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share