Word of the dayآج کا لفظ

Martello

کنج انزدا

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: گوشہِ تنہائی

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Falcon شاہِین

English NameFalcon
Group of AnimalBird
Plural شاہینوں
Male جی ہاں
Femaleمادہ شاہین
Baby Animal's Nameچُوزہ
Soundچلّانا
No Urdu Nameباز ۔شہباز ۔عقاب۔شاہ مُرغاں۔ظغرل۔تیز باز۔تُرمتی۔شِکرہ
Imagehttp://www.flickr.com/photos/epona09/5743045392/

Description

تفصیل

فیلکو (Falco) خاندان کی بے شمار اقسام میں سے ایک قسم شاہین ہے۔ اس جینیاتی گروہ میں 37 اقسام ہیں جو کم و بیش پورے یورپ میں پھیلی ہوئی ہیں۔ ایک بالغ شاہین کے پَر پتلے اور تِکونی شکل میں ہونے کی وجہ سے اُن کے اُڑنے کی رفتار میں بے تحاشہ اضافہ کرتے ہیں اور تیزی سے اپنا رُخ تبدیل کرنے کی صلاحیت بھی بڑھا دیتے ہیں۔ زمین پر بسنے والا تیز ترین رفتار رکھنے والا پرندہ شاہین ہے جس کے اُڑنے کی رفتار 200 میل فی گھنٹہ تک ریکارڈ کی گئی ہے۔ علامہ اقبال نے اپنے کلام میں شاہین کو جرأت و بلند ہمتی کے استعارے کے طور پر استعمال کیا ہے۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share