Word of the dayآج کا لفظ

Martello

کنج انزدا

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: گوشہِ تنہائی

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Hen مُرغی

English NameHen
Group of AnimalBird
Plural مرغیاں
Male مرغا
Female جی ہاں
Baby Animal's Name چوزہ
Soundکُکڑاہٹ
No Urdu Nameماکیاں ۔ کُکڑی ۔دُجاج ۔ مُرغِ خانگی
Imagehttp://www.flickr.com/photos/22280677@N07/3910677597/

Description

تفصیل

مرغی گھریلو پالتو پرندہ ہے۔ یہ جنگلی سرخ مرغ کی ہی ایک نسل ہے۔ یہ دنیا بھر میں پایا جانے والا پالتو جانور ہے۔ دنیا بھر میں مرغیوں کی بہت سی اقسام پائی جاتی ہیں۔ انسانی خوراک میں مرغی کا استعمال بنیادی حیثیت کا حامل ہے۔ مرغی کا گوشت اوراس کے انڈے بطور خوراک استعمال ہوتے ہیں۔ اور اس کی مخصوص بیماری برڈ فلُو ہے جس کا شکار انسان بھی ہوسکتے ہیں۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share