Word of the dayآج کا لفظ

Martello

کنج انزدا

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: گوشہِ تنہائی

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Hawk باز

English NameHawk
Group of AnimalBird
Plural باز
Male جی ہاں
Femaleبازنی ∕ بازَن
Baby Animal's Nameچُوزہ
Sound چلانا
No Urdu Nameشکرہ، بہری
Imagehttp://www.flickr.com/photos/tuchodi/275748560/

Description

تفصیل

باز ایک پرندہ ہے جو عقاب سے نسبتاً چھوٹی جسامت کا ہوتا ہے۔ باز Accipitridae خاندان سے تعلق رکھتا ہے جس میں باز کے علاوہ شاہین، چیل، امریکی گدھ اور چمگادڑ وغیرہ شامل ہیں۔ باز ایک شکاری پرندہ ہے۔ اس کا شمار تیز ترین نظر والے پرندوں میں ہوتا ہے۔ اس کی بصارت عام انسان کے مقابلے میں کئی گُنا زیادہ ہوتی ہے کیونکہ اس کی آنکھ میں شبیہ کا عکس قبول کرنے کے لئے بہت سے پردے (Retina) ہوتے ہیں اور دماغ سے تعلق پیدا کرنے والی متعدد خصوصی نسیں ہوتی ہیں۔ ایک غیر معمولی نس اس پردے کے ذریعے دماغ سے منسلک ہوتی ہے اور اس کے علاوہ ایک دندانے دار گڑھا بھی ہوتا ہے جو باز کے بصری نظام کو وسیع کرکے دکھاتا ہے۔ بڑے بڑے ٹھاکر‘ سردار اور شیوخ باز کو پالنے کا باقاعدہ اہتمام کرتے ہیں اور خرگوش ‘ تیتر وغیرہ کا شکار کرنے کے لئے باز کو سدھایا جاتا ہے اور فرصت کے اوقات میں شکار گاہوں میں باز کے ذریعے مخصوص پرندوں اور خرگوش اور تیتر وغیرہ کا شکار کیا جاتا ہے۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share