Word of the dayآج کا لفظ

Martello

کنج انزدا

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: گوشہِ تنہائی

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Whooping Crane بلند آہنگ کُونج

English NameWhooping Crane
Group of AnimalBird
Pluralکُونجیں / کُونجوں
Maleنر کُونج
Female جی ہاں
Baby Animal's Nameچُوزہ
Soundبلند چیخ
No Urdu Name ہنس / حواصل / بکلک / کلنگ / مرغِ آبی
Imagehttp://www.flickr.com/photos/that_owl/5187600650/

Description

تفصیل

کُونج شمالی امریکہ کا سب سے طویل القامت پرندہ ہے جو اپنی بلند آہنگ آواز کی بنا پر انگریزی زبان میں (Whooping Crane) کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ شمالی امریکہ میں پائی جانے والی اس کی صرف دو اقسام ہیں۔ کوُنج اپنے فطری ماحول میں زندگی گزارے تو اس کی طبعی عمر 22 سے 24 سال تک ہوتی ہے۔ تحقیق کے مطابق ان کی تعداد میں بہت تیزی سے کمی واقع ہو رہی ہے اور شمالی امریکہ میں اس وقت ان کی تعداد 400+ ہے جو تشویشناک حد تک کم ہے۔ یہ پرندہ جب کھڑا ہوتا ہے تو اس کی اونچائی 1.5 میٹر (5 فٹ) اور پروں کا پھیلاؤ 2.3 میٹر (7.5 فٹ) تک ہوتا ہے۔ عموماً نر کا وزن 7 کلو گرام اور مادہ کا وزن 6 کلو گرام تک پایا جاتا ہے۔ ان کی لمبائی 132 سینٹی میٹر (52 انچ) ہوتی ہے۔ Whooping Crane کی بنیادی خوراک مچھلیاں ہیں اس کے علاوہ چھوٹے موٹے کیڑے مکوڑے‘ حشرات الارض اور اجناس بھی شوق سے کھاتا ہے۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share