Word of the dayآج کا لفظ

Martello

کنج انزدا

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: گوشہِ تنہائی

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Duck بطخ

English NameDuck
Group of AnimalBird
Plural بطخیں
Maleبطخ (نَر) Drake
Female جی ہاں
Baby Animal's Nameڈکلنگ (Duckling)، چوزہ
Soundکوائک
No Urdu Nameبطخ ، مرغِ آبی ‘ قاز، بط
Imagehttp://www.flickr.com/photos/21751721@N02/3630842837/

Description

تفصیل

بطخ Anatidae خاندان کا ایک مشہور اور دنیا میں ہر جگہ پایا جانے والا پرندہ ہے۔ لفظ Duck پُرانی انگریزی زبان میں "Duce Diver" سے نکلا ہے جو ducan سے ماخذ ہے اور پرانی سنسکرت لفظ ati (آتی) یعنی (آبی پرندہ) سے بھی سلسلہ جوڑا جاتا ہے۔ Diving Ducks (غوطہ خور بطخ) اور Dabbling Ducks(اڑنے والی بطخ) میں فرق یہ ہے کہ غوطہ خور بطخ کا بدن بھاری ہوتا ہے اور یہ اڑنے میں کمزور ہے یہ پانی میں غوطہ مار کر اپنی خوراک حاصل کرتی ہے جبکہ اڑنے والی بطخ ہلکے وزن میں پائی جاتی ہے اور پانی کی سطح سے ہی اپنی خوراک حاصل کرلیتی ہے۔ راج ہنس اور قاز کی نسل سے تعلق رکھنے والا یہ پرندہ عام طور پر پانی ہی میں رہتا ہے۔ یہ سمندر اور تازہ پانی میں پایا جاتا ہے۔ راج ہنس اور سفید رنگ کی بڑی بطخوں سے خاصی چھوٹی نسل ہے اور یہ بطخ loons, Grebes, Gallinales اور coots سے بھی بالکل مختلف نسل ہے۔ بطخ کی خوراک گھاس، کائی ، آبی پودے ‘ مچھلیاں اور کیڑے مکوڑے ہیں۔ اس کی آواز "quack" کہلاتی ہے جسے اُردو میں "قَیں قَیں" کہتے ہیں۔ بطخ کی زیادہ تر اقسام قطب شمالی میں پائی جاتی ہیں۔ یہ اپنی نسل معتدل موسم میں بڑھاتی ہیں اور ان کی بڑی تعداد آسٹریلیا میں (جہاں زیادہ بارشوں کی وجہ سے مصنوعی جھیلیں، تالاب اور جوہڑ بن جاتے ہیں) کی جانب ہجرت کر جاتی ہیں۔ بطخ کا گوشت اور اس کے انڈے کمرشل اور گھریلو استعمال میں آتے ہیں ۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share