Word of the dayآج کا لفظ

Martello

کنج انزدا

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: گوشہِ تنہائی

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Concentration آورد

English WordConcentration

Description

تفصیل

ایسے اشعار جو بہت غوروخوض اور ذہن کو شعر کہنے کی طرف مائل کرنے کے بعد ترتیب دیئے جائیں وہ آورد کے اشعار کہلاتے ہیں۔ ایسے اشعار کو عموماً مئوثر قرار نہیں دیا جاتا۔ مولانا حالی اس کی مثال یہ دیتے ہیں کہ جو شیرہ انگور سے خود بہ خود ٹپکتا ہے وہ اس شیرے سے زیادہ مزے دار ہوتا ہے جو انگور کو نچوڑ کر نکالا جائے۔ شعر کہنے کے بعد حالی اس پر مزید غوروخوض کرنے کی بھی تلقین کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ شعر کہنے کے بعد اُس پر بار بار نظر ڈالی جائے اور اس میں مناسب ترمیم و تنسیخ کر لی جائے پھر بھی اس میں جدت اور نُدرت اور خوبی و اثر پیدا نہیں ہو تو اس کمی کو دور کرنے می کوئی پس و پیش نہیں کرنی چاہیے جیسا کہ اکثر شعرا کیا کرتے ہیں اور اگر ایسا نہ کیا گیا تو کلام اپنی وقعت کھو بیٹھچے گا اور درجئہ بلاغت سے گر جائے گا۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share