Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

استعارہ اور مجاز مرسل

English Word

Description

تفصیل

کسی لفظ کو حقیقی معنوں کی بجائے کسی قرینے کی بنا‘ پرمجازی معنوں میں استعمال کرنا مجاز کہلاتا ہے۔ اگر دونوں میں تشبیہہ کا تعلق ہو تو اسے استعارہ کہتے ہیں۔ اگر تشبیہہ کے علاوہ کوئی اور تعلق ہو تو سے مجازِ مرسل کہتے ہیں۔ مجازِ مرسل اور استعارہ میں فرق دونوں میں لفظ اپنے حقیقی معنوں کے بجائے مجازی معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔ استعارہ کی صورت میں حقیقی اور مجازی معنوں میں تشبیہہ کا تعلق ہوتا ہے۔ مجازِ مرسل میں تشبیہہ کا کوئی تعلق نہیں ہوتا بلکہ قرینے سے پتا چلتا ہے کہ لفظ مجازی معنوں میں استعمال ہوا ہے۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share