Word of the dayآج کا لفظ

Martello

کنج انزدا

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: گوشہِ تنہائی

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

ترجیعِ بند

English Word

Description

تفصیل

لغتِ عرب میں ترجیع کے معنی لوٹانا ہے۔ اصطلاح میں یہ ہے کہ چند اشعار جن کا وزن اور قافیہ یکساں ہو لکھ کر ان کے بعد ایک شعر اسی وزن کا لائیں یہ ایک بند کہلاتا ہے ایسے کئی بند( ج کے آخر میں ایک ہی شعر خاص ہو کر ملکر ترجیعِ بند کہلاتے ہیں) اس جیع بند اور ترکیب بند میں فرق یہ ہے کہ ترجیع بند میں ہر غزل کے بعد ایک ہی شعر کی تکرار ہوتی ہے اور ترکیبِ بند میں ہر شعر الگ ہوتا ہے۔ ترکیب ِ بند اور ترجیع بند میں جو متعدد غزلیں یکے بعد دیگرے ہوتی ہیں ان میں مضمون عموماً مسلسل ہوتا ہے اور سب کی بحر ایک ہوتی ہے۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share