Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

مثلث

English Word

Description

تفصیل

رباعی کے تین مصرعے اس طرح لکھے جائیں کہ اگر ہر مصرعہ کے بعض ابتدائی الفاظ لے کر جمع کیے جائیں تو چوتھا مصرعہ بن جائے۔ رباعی کا چوتھا مصرعہ سب سے بامعنٰی اور فصاحت سے بھرپور ہوتا ہے۔ اُردو شعراء کرام میں میر،غالب اور اقبال کے دور میں مثلث کہی گئی لیکن اس سے قبل دربارِ اکبری میں "سورداس"، "کبیر داس پنچھی" کے علاوہ مسعود سعد سلمان ،امیر خسرو دہلوی کے علاوہ شاہ عبد اللطیف بھٹائی کی شاعری میں "مثلث" کا وجود بڑی عمدگی سے ملتا ہے۔ موجودہ دور میں یعنی اکیسویں صدی میں شیخ ایاز نے شاہ بھٹائی اور سچّل سرمست کی مثلثیات کا ترجمہ بڑی مہارت سے کیا ہے کہ ترجمہ پر اصل کا گمان ہوتا ہے۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share