Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Wasokht واسوخت

English WordWasokht

Description

تفصیل

اس نظم کو کہتے ہیں جس میں شاعر محبوب کے ظلم و ستم اور جو روجفا کو بیان کرتے ہوئے اس سے ترکِ تعلق کا اظہار کرتا ہے اور طعن و تشنیع کے ساتھ یہ واضح کرنا چاہتا ہے کہ دنیا میں صرف وہی حسین و خوبرو نہیں ہے بلکہ اس جیسے اور بھی ہیں لہٰذا اب وہ( شاعر) محبوب سے قطع تعلق کر کے کسی اور کی طرف مائل ہونے کا تذکرہ کرتا ہے۔ اس میں شاعر کا یہ مقصد پوشیدہ ہوتا ہے کہ کاش اسی بہانے محبوب اس کی طرف مائل ہو جائے۔ سعادت یار خاں رنگین اُردو واسواخت کے موجد تھے لیکن میرتقی میر، سودا،ن م راشد،نادر کاکوروی وغیرہ نے بھی و اسوخت لکھے ہیں و اس وقت زیادہ تر مسدس کی شکل میں لکھے لیکن بعض شعراء کرام نے غزل‘ مثنوی اور قطعہ کی شکل میں کہا۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share