Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Gol Gappay / Soonth Key Batashey گول گپّے ∕ سونٹھ کے بتاشے

English NameGol Gappay / Soonth Key Batashey

Description

تفصیل

گول گپّے، چاٹ کی ایک خوبصورت شکل ہے۔ میدہ یا آٹے کی بیلی ہوئی باریک ٹِکیاں اس طرح تلی جاتی ہیں کہ پھول کر ٹینس کی گیند کی مانند ہو جاتی ہیں۔ اس کے ساتھ اُبلے ہوئے چھولے تھوڑی سی مقدار میں اور اُبلے ہوئے آلوؤں کے ٹکڑے ملاکر سونٹھ کا پانی خاصی مقدار میں مزید دو ایک چٹنیاں اور ہلکا سا دہی کا چھینٹا کھٹی میٹھی چٹنی کے ساتھ سجا کر دیا جاتا ہے۔ انتہائی ذوق و شوق کے ساتھ کھائے جاتے ہیں۔ سونٹھ کا پانی پیٹ کی بعض چھوٹی موٹی بیماریوں کے لئے مفید بھی ہے اور خوش ذائقہ بھی۔ مشرقی روایات کی مقبول ڈِش ہے جس پر روایتی گیت بھی لکھے گئے ہیں۔(وضاحت: "سونٹھ" سوکھی ہوئی ادرک ہوتی ہے)

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share