Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Khajla کھجلا

English NameKhajla

Description

تفصیل

برصغیر کا ایک خاص کھاجا ہے۔ مسلمانوں اور ہندوؤں میں یکساں مقبول ہے۔ خاص خاص دنوں میں بکثرت استعمال ہوتا ہے۔ پاکستان‘ انڈیا‘ بنگلہ دیش وغیرہ میں رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی اس کی مانگ بڑھ جاتی ہے۔ عموماً دودھ میں بھگو کراور چینی ڈال کر کھایا جاتا ہے۔ کھجلا پھینی کی تاریخ نہایت دلچسپ ہے کہ انڈیا میں ریاست "مدھیا پردیش" کے ایک گائوں "کھجلا" میں ان پوریوں کا استعمال شروع ہوا تھا جو چُور کر میٹھے دودھ میں بھِگو کر رغبت سے کھائی جاتی تھیں اور "کھجلا" میں طویل عرصہ تک شادی بیاہ کے موقعوں پر ایک خاص پکوان تصور کیا جاتا رہا۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share