Description
تفصیل
وہ (اللہ) جو ہر جگہ، ہر مقام اور ہر وقت ظاہر ہے اور موجود ہے۔ وہ ظاہر ہے ہر سمت اور بھرپور انداز میں تمام تر صِفات کے ساتھ ۔
وہی اوّل کہ ہے آخر سے آخر ۔وہی آخر کہ ہے اوّل سے فاخر
زمین و آسماں کا نُور ہے تُو
مگر خود ناظر و منظور ہے تُو
(مولانا ظفر علی خان)