Description
تفصیل
وہی (اللہ) تمام تر تعریفوں کے لائق ہے۔ بندوں کو لازم ہے کہ ہر تعریف صرف اللہ کی بیان کریں اور نعمتوں کے حسول کے سلسلے میں اسی کا شکر ادا کریں۔ اس رب کی جتنی بھی تعریف کی جائے وہ کم ہے۔اگر کائنات کے تمام سمندر روشنائی بنادیئے جائیں اور تمام درخت قلم بنادیئے جائیں ،تب بھی بندہ اپنے رب کی حمد و ثناء بیان نہیں کرسکتا !!!