Description
تفصیل
وہی (اللہ) ہے جو ہدایات جاری کرتا ہے، انتظام رکھتا ہے، تمام امور نمٹاتا ہے، منتظم ہے، حساب کرتا ہے، منصوبہ بندی کرتا ہے، ہر عمل جو وقوع پذیر ہوتا ہے، ہر ہر لمحہ کا، اس کائنات میں اسی کے حکم کا تابع اور اسی کی خدائی کا رہینِ منّت ہے۔ کائنات کے تمام تر افعال اسی "اللہ" کے وضح کردہ قوانین اور احکامات کے سلسلے میں وقوع پذیر ہوتے ہیں۔