Description
تفصیل
وہی (اللہ) جو بے پناہ مُحبت کرتا ہے اپنے چاہنے والوں سے اور اُن کے اچھے اعمال کے صلے میں انہیں انعامات سے نوازتا ہے۔ وہی (اللہ) ہی تو ہے جس سے اس کے بندوں کو مُحبت کرنے کا حق حاصِل ہے اور اس کی دوستی اور مُحبت ہی بندوں کے لئے نہایت سود مند ہے۔