Description
تفصیل
وہ (اللہ) جو انتہائی اعلیٰ، بُلند مرتبے والا ہے۔
وہی عظیم ہے،کائنات کی سب سے عظیم ہستی اللہ ہی ہے۔کبریائی اسی کو زیبا ہے۔وہی شانِ کریمی والا ہے اور اسی کی عظمت کا منہ بولتا ثبوت یہ کائنات ہے۔
بقول شاعر:
یہ کائنات ہے منھ بولتا ثبوت اس کا
کسی دلیل کی حاجت نہیں خدا کے لیے