Word of the dayآج کا لفظ

Martello

استقلال

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: قائم رہنا

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Al-Khabir الخَبِیر

English NameAl-Khabir
Arabicالخَبِیرُ
English DefinationThe Aware
Urdu Definationباخبر اور آگاہ
Jamali Or Jalaliصفت (جمالی)
No of Times in Quraan

Description

تفصیل

وہ (اللہ) جو ہر شے کے اصل سے واقف ہے اور ہر اصل کے سے بخُوبی آگاہ ہے اور کائنات کی ہر شے اور ہر نفس کے ظاہر اور باطن، معانی، مفہوم اور سوچ سے بھی ہر دم آگاہ اور باخبر ہے۔ (نوٹ: یہاں خبر رکھنے سے مُراد اپنی مخلوق کی دستگیری کرنا اور اُن کی دعائوں کو سننا اور قبول کرنا بھی ہے۔یعنی اپنی مخلوق کے تمام ظاہر و باطن سے باخبر اور آگاہ صرف اللہ تعالٰی ہی کی ذات ہے)

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share