Description
تفصیل
سیڑھیاں گھروں میں اونچائی چڑھنے میں مدد کرتی ہیں ۔سیڑھیاں سواری میں شامل تو نہیں ہیں البتہ انہیں ذریعہ آمد ورفت ضرور کہا جا سکتا ہے۔
سیڑھیوں کی ساخت مختلف ہوتی ہے ، کچھ عمودی ، کچھ چکّر دار ، کچھ بَل دار ،کچھ چوڑی ،کچھ پتھریلی اور کچھ سنگِ مرمر کا اعلٰی شاہکار ہوتی ہیں۔