Word of the dayآج کا لفظ

Martello

استقلال

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: قائم رہنا

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Space transport راکِٹ ∕ بان ہوائی

Types of TransportSpace transport
Types of Transport_Urduخلائی ٹرانسپورٹ
English NameRocket
Urdu Nameبان ہوائی / میزائل / خلائی جہاز
Pluralراکٹوں / راکٹ
No name in UrduN\A
Imagehttp://www.flickr.com/photos/mtshaw/5647666247/

Description

تفصیل

راکٹ ایک خلائی سواری‘ میزائل اور ہوائی جہاز بھی ہے۔ راکٹ کے انجن سے خارج ہونے والی تیز گیس کے نتیجے میں یہ اوپر کی جانب اُٹھتا ہے۔ تمام راکٹوں میں ان کو حرکت دینے کے لئے یہی تیز رفتار گیس خارج ہوتی ہے ۔ راکٹ کا انجن "عمل اور ردِّ عمل" نظام کے تحت کام کرتا ہے، جو معروف سائنس داں، سر آئزک نیوٹن کا طبعیات(فزکس)کے لحاظ سے تیسرا قانونِ حرکت ہے۔ راکٹ کے انجن سے نکلنے والی تیز گیس جو راکٹ کے نچلے حصہ سے خارج ہوتی ہے ‘ راکٹ کو آگے کی جانب حرکت دیتی ہے۔ آتش بازی کی ایک قسم بھی راکٹ کہلاتی ہے۔ راکٹ زیادہ ترخلائی جہاز کے طور پر ،خلائی مہمات کو سَر کرنے کے سلسلے میں بھی استعمال کیے جاتے ہیں۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share