Description
تفصیل
یُو بوٹ جرمنی کی وہ آبدوزیں ہیں جو جنگ عظیم اوّل ‘ جنگ عظیم دوم میں یاان عظیم جنگوں کے بعد استعمال کی گئیں۔ " یُو بوٹ " کی اصطلاح جرمن نیوی سسٹم سے مستخرج ہے جہاں یہ نام خاص آبدوزوں کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ U کا حرف "یوٹرسی بوٹ" (Uterseeboat) کا مخفف ہے جس کے لغوی معنی پانی کے اندر کی کشتی ہے۔یعنی وہ کشتی جو زیرِ آپ حرکت کرے یا سمندر کے پانیوں کے نیچے چلے۔