Description
تفصیل
آبدوز خاص طور پر زیرِ آب حرکت کرنے والا سفینہ ہے،جو عمیق پانیوں میں نقل و حرکت کرتی ہے۔آبدوز کا استعمال عرصۂ کارزار میں اس لحاظ سے اہم ترین ہو جاتا ہے کہ یہ سَمُندر کے اندر رہتے ہوئے بھی اپنی دوربین "پیری اسکوپ" کے ذریعہ دشمن فوج کے جہازوں اور اُس کی نقل و حرکت پر بھرپور نظر رکھتی ہے۔اس مقصد کے لیے اُس کی پیری اسکوپ پانی کی سطح کے اوپر آجاتی ہے اور اندھیرے میں بھی کسی راڈار کا کام انجام دیتی ہے۔دوسری جنگ عظیم کے بعد اس کو جرمنی میں تیّار کیا گیا۔دُنیا کی پہلی آبدوز "بحر اوقیانوس" میں اُتاری گئی۔