Description
تفصیل
توپ گاڑی دو پہیوں والی وہ سواری ہے جو توپ خانے کو سہارا دینے کے لئے بنائی گئی ہے۔اس گاڑی پر توپ کو رکھ کر گھسیٹا(کھینچا) جاتا ہے۔اسی طرح کیشنز(Caissons)بھی دو پہیوں والا چھکڑا ہوتاہے جسے توپ کے بارود کو اٹھاکر لے جانے کے لئے بنایا گیا ہے۔ یہ عام طور پر توپ کے ذریعے کھینچا جاتا ہے۔