Description
تفصیل
جیب Chrysler کی تیار کردہ موٹر گاڑیاں ہیں۔ یہ پرانی گاڑیاں ہیں جن میں اسپورٹس میں استعمال ہونے والی گاڑی SUV بھی شامل ہے۔ یہ جیپیں فوجی مقاصد میں بھی استعمال ہوتی ہیں جیسا کہ لینڈ روور جو چار پہیوں والی دوسری پرانی گاڑی ہے۔ اصل جیپ کا ابتدائی نمونہ چھوٹا تھا ۔ BRC ابتدائی طور پر ہلکی چار پہیوں والی گاڑی تھی جو امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے دوسری جنگ عظیم میں استعمال کی تھی۔اب یہ جنگی جیپیں جدید ترین ہتھیاروں سے لیس بنائی جا رہی ہیں ۔