Description
تفصیل
رولر اسکیٹ پاؤں میں پہنے جاتے ہیں اور پھر اس میں لگے ہوئے پہیئوں کی مدد سے حرکت کی جاتی ہے۔ اس کی بنیادی قسم ایک جوتا ہی ہے جس میں چار پہیئے ، بال بیرنگ کے ساتھ لگے ہوتے ہیں اور ان پہئیوں کی مدد سے کسی سطح پر حرکت کی جاتی ہے۔ اس کے پہیّوں کی یہ ترتیب بظاہر کسی عام کار کے پہئیوں کی طرح ہی ہوتی ہے۔