Word of the dayآج کا لفظ

Martello

استقلال

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: قائم رہنا

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Aviation زیپلن (سفری غُبارہ)

Types of TransportAviation
Types of Transport_Urduہوابازی
English NameZeppelin
Urdu Nameگرم ہوا سے اُڑنے والا غبارہ جہاز / فضائی غبارہ
Pluralفضائی غبارے / سفری غبارے / سفری غباروں / فضائی غباروں
No name in UrduN\A
Imagehttp://www.flickr.com/photos/64884898@N04/5989972396/

Description

تفصیل

زیپلن ایک غیر لچک دار ایئرشپ ہے جو 20 ویں صدی کے شروع میں کاؤنٹ فرڈنینڈ وون زیپلن(Count Ferdinand von Zeppelin) نے بنایا۔ یہ اپنے ڈیزائن کے باعث غیر معمولی طور پر کامیاب رہا۔ زیپلن( zeppelin) کی اصطلاح عموماً تمام مضبوط اور غیر لچک دار ایئرشپ کے لئے استعمال کی جاتی ہے۔ یہ دیو ہیکل ایئر کرافٹ ہیں جو بطور مسافر بردار طیارے اور فوجی مقاصد دونوں میں استعمال کیے جاتے ہیں۔ پہلی جنگ عظیم سے پہلے DELAG (Deutsche Luftschiffahrts-AG) جو پہلی کمرشل ایئر لائن تسلیم کی جاتی ہے) اُس نے زیپلین جہازوں کی باقاعدہ پروازوں کا آغاز کیا۔ پہلی جنگِ عظیم کے دوران جرمن فوجوں نے بمباری ‘ مخبری اور جاسوسی کے لئے زیپلن طیاروں کا استعمال بڑے پیمانے پر کیا۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share