Word of the dayآج کا لفظ

Martello

استقلال

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: قائم رہنا

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Aviation بلمپ (چھوٹا طیارہ)

Types of TransportAviation
Types of Transport_Urduہوابازی
English NameBlimp
Urdu Nameچھوٹا طیارہ / غبارہ جہاز
Pluralبلمپس
No name in Urduچھوٹا طیارہ
Imagehttp://www.flickr.com/photos/anfroese/2769846589/

Description

تفصیل

بلمپ یعنی اُس چھوٹے طیارے کو ہم خلافِ دستور لچک دار طیارہ مان سکتے ہیں۔ اس ہوائی جہاز کا ڈھانچہ سخت نہیں ہوتا بلکہ اس کی شکل کسی گیس کے غبارے کی طرح ہوتی ہے۔ اس کے برخلاف بلمپ ہائی پریشر گیس (جو عام طور پر ہیلیم ہوتی ہے) کے سہارے اُڑتا ہے۔ یہ طیارہ چند کمپنیوں میں مقبول ہے جن میں Goodyear‘ Budweiser اور Fujifilm شامل ہیں۔ یہ کمپنیاں اپنی تشہیر کے لئے اس کو استعمال کرتی ہیں اور اس کو کھیلوں کے مقابلوں کے ہوائی مناظر کے لئے ایک پلیٹ فارم فراہم کرتی ہیں۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share