Description
تفصیل
پوگو اسٹک کسی میدان یا کھلی جگہ میں کھڑی پوزیشن میں اچھلنے کے لئے استعمال کی جاتی ہے۔ اس میں ایک اسپرنگ لگا ہوتا ہے۔ یہ کھلونا یا ورزشی سامان کے طور پر استعمال کی جاتی ہے۔ اس میں ایک پول لگا ہوتا ہے جس میں اوپر کی جانب ایک ہینڈل ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ اس کی نچلی جانب پائیدان اور ایک اسپرنگ بھی لگا ہوتا ہے۔گدّی پر بیٹھ کر یا کھڑے ہو کر پائیدان کو نیچے کی جانب دبائیں تو دونوں اسپرنگ دبتے اور کھُلتے ہیں اور سواری اوپر نیچے اُچھلتی ہے۔اس طرح پورا جسم متحرک رہتا ہے۔پوگو اسٹک عموماً بچّوں کی سواری ہے جسے خواتین اور حضرات وزن کم کرنے کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں۔