Word of the dayآج کا لفظ

Martello

استقلال

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: قائم رہنا

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Light Green دھانی

English NameLight Green

Description

تفصیل

ہندی زبان میں چاول کے چھلکے کو " دھان" کہا جاتا ہے اور دھانی رنگ کی وجۂ تسمیہ چاول کے دھان کے سبب ہے یعنی بغیر چِھلے ، کُٹّے چاول کے دانوں کا رنگ۔ بسا اوقات "دھانی رنگ " کو دھان کا رنگ بھی کہا جاتا ہے۔ ہلکےسبز رنگ کو بھی "دھانی" رنگ کہا جاتا ہے۔ ہندی صفت کے لحاظ سے چاول کی ایک قسم بھی دھانی کہلاتی ہے اور وہ زمین جہاں چاول کاشت کیے جائیں ، اُسے بھی "دھانی" کہا جاتا ہے۔ بُنیادی طور پر دھانی رنگ کا شُمار نہایت ہلکے سبز رنگ میں کیا جاتا ہے اور یہ سبز خاندان کا ہی رُکن رنگ ہے۔ موسمِ برسات میں لڑکیاں بالیاں " دھانی چُنریا" کے نام سے چُنے اور رنگے ہوئے دوپٹّے بھی استعمال کرتی ہیں۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share