Word of the dayآج کا لفظ

Martello

لطف و کرم

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: حق اور فضل

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Khilat خِلعَت

English NameKhilat
No name in Urduشاہی اعزازی پوشاک جس کے ساتھ دیگرلوازمات بھی ہوا کرتے تھے / انعامی لباس / کم از کم تین پارچے کا شاہی اعزازی لباس

Description

تفصیل

یہ وہ پوشاک ہے جو بادشاہ یا اُمراء بطور عزت افزائی خاص افراد کو عطا کیا کرتے تھے۔ اس لباس کے ساتھ شملہ‘ چکن پٹکا‘ دو شالہ اور بڑا رومال ہوتا تھا۔ مگر بڑے عہدیداران اور سردار، صوبےدار یا باج گذار علاقوں کے اُمراء کو حسبِ مراتب سات‘ نو‘ گیارہ اور اکیس پارچے کا خلعت بھی عطا ہوتا تھا۔ اکیس پارچے کا خلعت عام طور پر صرف ولی عہدِ سلطنت کو عطا کیا جاتا تھا۔ خلعت میں بنیادی لبادہ وہ خوبصورت قبا ہوتی ہے جو پوشاک کے اوپر پہنی جاتی ہے اور پہننے والے کو دوسرے افراد سے نمایاں رکھتی ہے۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share