Word of the dayآج کا لفظ

Martello

لطف و کرم

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: حق اور فضل

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Shameez شمیز

English NameShameez
No name in Urduشمیس / شمیص / شامیض /اَستَری لبادہ / بِطَانہ

Description

تفصیل

خواتین کا ایسا لبادہ جو قمیض یا فراک کے نیچے پہنا جاتا ہے۔ چونکہ خواتین کا لباس عموماً باریک کپڑوں سے بنا ہوتا ہے یا بعض اوقات جالی والے کپڑوں سے بھی قمیض ∕ فراکیں وغیرہ تیار ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ شیفون، ململ اور جارجٹ بھی استعمال کیے جاتے ہیں لہٰذا یا تو ایسے لباس کے نیچے استر لگایا جاتا ہے وگرنہ ایک علیٰحدہ سے سادی کٹنگ والا قمیض نُما لبادہ پہنا جاتا ہے اسے شمیز کہتے ہیں۔ یہ لبادہ خواتین کے جسم کو نہ صرف جھلکنے سے روکتا ہے بلکہ اصل لباس کے رنگوں کو اُجاگر کرنے کے کام بھی آتا ہے۔ اس کے علاوہ جسم کا پسینہ اور نمکیات وغیرہ کو بھی جذب کرکے اصل لباس کو خراب ہونے سے محفوظ رکھتا ہے۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share