Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Zer-e-Jama زیر جامہ

English NameZer-e-Jama
No name in Urduجانگیہ / نیکر / لنگوٹ / انڈرویر / مَجاسِد

Description

تفصیل

خواتین اور حضرات میں زیرِلباس پہننے کی مختلف اشیاء ہیں جو مختلف مواقعوں پر استعمال کی جاتی ہیں۔ مثلاً جو افراد ایتھیلٹس ہوتے ہیں خواہ وہ کسی بھی آؤٹ ڈور کھیل سے متعلق ہوں عموماً لنگوٹ باندھتے ہیں۔ پھر اس کے اوپر مخصوص انڈرویئر یا چھوٹا نیکر نُما جانگیہ پہنا جاتا ہے۔ یہ طبّی نکتۂ نظرسے مَردوں کے لئے مفید ہوتا ہے۔ عام افراد لنگوٹ نہیں کَستے بلکہ صرف انڈرویئر (زیرِجامہ) کا استعمال کرتے ہیں۔ زیرِجامہ کی ایک شکل بریزیر بھی ہے جو خواتین استعمال کرتی ہیں۔ یہ بھی مختلف سائز اور ڈیزائنوں میں تیار کی جاتی ہیں۔ طبّی لحاظ سے بھی اس کا استعمال خواتین کے لئے فائدہ مند ہے۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share