Word of the dayآج کا لفظ

Martello

لطف و کرم

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: حق اور فضل

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Lacha لاچا

English NameLacha
No name in Urduدھوتی / لُنگی / تہہ بند /تہمد

Description

تفصیل

پنجاب کا خوبصورت اور مقبول ترین لباس لاچا ہے۔ عموماً یہ ریشمی کپڑے کی ایک لمبی چادر ہوتی ہے۔ جسم کے زیریں حصّہ پر پہنا جاتا ہے۔ بظاہر دھوتی کی طرح کولہے اور ٹانگوں کے گِرد لپیٹ کر ناف کے اوپر چادر کے دونوں سِروں سے ایک گانٹھ دے کر اس کے پَلُّو درمیان میں سے اُڑس لئے جاتے ہیں مگر پَلُّو کے کنارے لٹکے ہوتے ہیں جو کُرتے سے نیچے تک باقاعدہ دکھائی دیتے ہیں۔ چادر کی چوڑائی خاصی ہوتی ہے جس کی بناء پر یہ ٹخنوں سے نیچے تک اور اگلا سِرا پیروں میں جُوتے کی نوک تک لٹکا ہوتا ہے۔ خوبصورتی کے لئے یہ طرح طرح کے ڈیزائنوں میں تیار کیا جاتا ہے۔ عموماً پنجاب کے متموّل اور ٹھاکر گھرانوں کے افراد اس لباس کو استعمال کرتے ہیں۔پنجاب کی ثقافت میں لاچا خواتین اور حضرات دونوں کا پسندیدہ لباس سمجھا جاتا ہے۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share