Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Lunacy دیوانگی

English NameLunacy
No name in Urduوحشت پن۔ مجنونانہ حالت ۔پاگل پن

Description

تفصیل

یہ ذہن کی نہایت شدید بیماری ہے یا پھر کسی فرد کے معمول کے مطابق دماغ کی فعلی صلاحیت کو منتشر اور پراگندہ کر کے کمزور کر دینے والی بیماری کو دیوانگی کہتے ہیں۔ یہ اصطلاح ابتدائی طور پر اس وقت استعمال ہوتی تھی جب کسی فرد کی دماغی پراگندگی وقفے وقفے سے چاند کی ہیت کے ساتھ ساتھ تبدیل ہوتی تھی۔ آہستہ آہستہ طبی زبان سے یہ الفاظ دیوانگی(Lunac)اور دیوانہ پن(Lunatic Mental Disorder) ختم ہو گئے اور اب یہ الفاظ ذہنی بیماری(Mental illness) میں تبدیل ہو گئے ہیں۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share