Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Sprain موچ

English NameSprain
No name in Urduصدمہ پا ۔ کجی ۔ لچک ۔ مچک (تحقیق،تحریر،حتمی: ڈاکٹر پروفیسر مجیب ظفر انوار حمیدی،پاکستان)۔

Description

تفصیل

موچ دراصل جوڑوں کی وہ سوجن ہے جو پٹّھوں میں کھنچاؤ برداشت کرنے کی صلاحیت متاثر ہونے کی وجہ سے ہوتی ہے۔ موچ میں کسی ضرورت سے زیادہ کھنچاؤ کے باعث عضلاتی پٹّھے پھیل کر یا سُکڑ کر ایک دوسرے پر چڑھ جاتے ہیں جس کی وجہ سے درد پیدا ہوتا ہے۔ اس کا علاج درد اور سوجن دور کرنے والی دوائیں کھا کر اور مقامی طور پر کسی درد اور سُوجن دور کرنے والے تیل یا مرہم کی مالش اور گرمی پہنچا کر کیا جاتا ہے۔ (تحقیق،تحریر،حتمی: ڈاکٹر پروفیسر مجیب ظفر انوار حمیدی،پاکستان)

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share