Word of the dayآج کا لفظ

Martello

استقلال

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: قائم رہنا

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Mian میاں

English NameMian
Country Origin in EnglishTurkey - India -Pakistan
Country Origin in Urduتُرکی ۔ انڈیا ۔ پاکستان

Description

تفصیل

آرائیں میاں فیملی، لاہور (پاکستان) کی ایک معزز فیملی ہے۔ اس خانوادے نے پاکستان کی سیاست میں بڑا اہم کردار ادا کیا ہے۔ مغلیہ عہدِ حکومت یا اس سے بھی پیشتر اس خانوادے کا کردار ایک نمایاں اہمیت کا حامل رہا ہے۔ تاریخی طور پر اس خاندان کو ’’میاں‘‘ کا خطاب مشہور مغل بادشاہ شاہجہان نے سرکاری طور پر عطا کیا تھا جو ان کی دیرینہ خدمات کے عوض اس کے اعتراف میں عطا کیا گیا تھا۔ یہ خاندان اسی خطاب کے ساتھ باغبان پورہ (لاہور) کی میاں فیملی سے مشہور ہے۔ یہی خاندان سرکاری طور پر شالیمار باغ کے رکھوالے کے طور پر اس وقت کے مغل بادشاہ شاہجہان کے عہد سے یعنی 1641ء سے آج تک چلے آرہے ہیں۔ آرائیوں کی خاصی بڑی تعداد پنجاب میں آباد ہوئی اور اس خاندان کے تمام افراد ’’میاں‘‘ کا خطاب اپنے نام کے ساتھ فخریہ استعمال کرتے ہیں جو ان کا طرہ امتیاز ہے۔ آرائیں جو مشرقی پنجاب سے ہجرت کرکے پاکستان آئے ان کی بڑی تعداد امرتسر، جالندھر، گوداستپور، فیروزپور سے متعلق ہے اور انہوں نے لاہور میں سکونت اختیار کی یا پھر ملتان میں مقیم ہوئے۔ یہ دور 1947ء کا ہے جب انڈیا سے پاکستان کی تقسیم عمل میں لائی گئی۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share