Word of the dayآج کا لفظ

Martello

استقلال

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: قائم رہنا

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Khokhar کھوکھر

English NameKhokhar
Country Origin in EnglishRajpootana(India)-Pakistan(Punjab)
Country Origin in Urduراجپوتانہ (انڈیا) ۔ پاکستان(صوبۂ پنجاب)

Description

تفصیل

(اُردو:کھوکھر) ، دراصل یہ پاکستان کے خطہ کے باشندے ہیں جن کی کچھ شاخیں ہندُستان میں بھی پائی جاتی ہیں۔ ایچ۔ اے۔ روز (H.A. Rose)کے مطابق یہ نسلِ راجپوت ہے۔ جاٹ، آرائیں، نائی اور چُوڑھا اسی قوم میں پائے جاتے ہیں۔ سرڈینزل ایبٹسن (Sir Denzil Ibbetson) کے مطابق یہ بھی گوتروں کی نسلیں ہیں جو ترکھان اور کھتری قبائل ہیں۔ جہاں تک مذہب کا تعلق ہے ان میں ہندو، مسلم، سکھ اور عیسائی اور شاید دیگر کسی اور مکتبِ فکر کے افراد پائے جاتے ہیں۔ بہت سارے’’ مسلم کمیونٹی‘‘ میں شامل کھوکھر ’’قطب شاہی کھوکھر‘‘ کہلاتے ہیں۔ یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ ان کا تعلق اُس نسل سے ہے جو قطب شاہ کی بابت مشہور ہے کہ وہ غزنی (افغانستان) کے راستے آئے تھے اور محمود غزنوی کے زمانے میں ہی اس خطہ میں آباد ہوگئے تھے۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share