Description
تفصیل
غیرمسلم (Non Muslim):
پاکستان کے تقریباً ہر خطہ میں خاصی تعداد غیرمسلموں کی بھی رہائش پذیر ہے جن میں ہندو، سکھ، عیسائی، پارسی، قادیانی اور دیگر عقائد سے تعلق رکھنے والے افراد شامل ہیں۔ یہ تمام افراد اپنے اپنے دینی مراکز، مندروں، گرجاؤں، معبدخانوں اور عبادت خانوں میں آزادی کے ساتھ جاکر اپنی مذہبی رسومات ادا کرتے ہیں اور بعض علاقوں میں اکٹھے رہ کر اپنی آزادانہ زندگی اپنے کلچر کے مطابق بسر کرتے ہیں