Word of the dayآج کا لفظ

Martello

استقلال

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: قائم رہنا

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Mughal مغل

English NameMughal
Country Origin in EnglishMongolia
Country Origin in Urduمنگولیا

Description

تفصیل

’’مغل ‘‘کی اصطلاح (مغول:فارسی) فارسی زبان سے لی گئی ہے جو دراصل ’’منگول‘‘ قوم سے متعلق ہے ،جو منگولیا کے علاقے جھیل بیکال /صحرائے گوبی کے بادیہ نشین تھے۔ یہ اصطلاح ’’مغل‘‘ پاکستان، ایران، افغانستان اور ہندُستان میں استعمال کی جاتی ہے۔ تاریخِ عامہ کے مطابق ان علاقوں میں آباد/ پائے جانے والے مغل دراصل منگول افواج میں شامل افراد کی نسلیں ہیں جو ان علاقوں پر قابض اور آباد ہوئے اور ان کی نسلیں یہاں پروان چڑھیں۔ جنوبی ایشیا (ہندُستان) میں ظہیرالدین محمد بابر، وہ پہلا حکمران تھا جس کا نسلی تعلق منگولوں سے تھا۔اس مغل خاندان نے تقریباً 300 سال تک ہندُستان پر حکومت کی جس میں بڑے بڑے نام وَر بادشاہ گزرے ہیں۔ اکبرِ اعظم (جلال الدین محمد اکبر) اور اورنگ زیب عالمگیر نے طویل عرصہ تک بڑے طمطراق کے ساتھ ہندُستان پر حکومت کی ۔ اورنگ زیب کی سلطنت رنگون سے لے کر تاشقند اور بلخ وبخارا وکابل سے لے کر راس امید تک پھیلی ہوئی تھی۔یہ سب ’’ مغل‘‘ حکم راں تھے۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share