Description
تفصیل
سادات میں ایک بڑا گروہ ’’زیدی‘‘ کہلاتا ہے جو اپنے نام کے ساتھ زیدی کا اضافہ کرتا ہے۔ زیدی دراصل حضرت علی ابنِ حسین (زین العابدین) کی نسل سے تعلق رکھتے ہیں۔ علی ابنِ حسین کے ایک صاحب زادے حضرت زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ تھے جن کی اولادیں اور نسلیں زیدی کہلائیں۔ یہ ایران اور پاک و ہند کے بیشتر علاقوں میں بکثرت سکونت پذیر ہیں۔