Word of the dayآج کا لفظ

Martello

استقلال

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: قائم رہنا

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Mirza مرزا / میرزا

English NameMirza
Country Origin in EnglishIran-Turkey-Hindustan(Dehli)
Country Origin in Urduایران ۔ تُرکی ۔ ہندُستان (دہلی)

Description

تفصیل

مرزا یا میرزا لُغوی اعتبار سے ’’ امیر زادہ‘‘ کا مخفف ہے ، شاہ زادہ ، رئیس زادہ ، مُغل زادہ کے علاوہ ’’میرزا‘‘ مغلوں کا بھی لقب ہے ۔ خاندانِ مُغلیہ کے شاہ زادوں کا لقب بھی ’’میرزا یا مِرزا ‘‘ ہے ۔ مرزا عموماً مغلوں کے ہاں خاندانی نام کے طور پر مستعمل رہا۔ مرزا آقا، سردار یا جاگیردار کے معنوں میں بھی استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ پاکستان میں یہ (مرزائی) نام (خطاب) استہزائیہ/حقارت سے ’’جماعتِ احمدیہ‘‘ کے افراد کے لئے بھی استعمال کیا جاتا رہا۔ دراصل یہ مرزا غلام احمد قادیانی (پیشوا احمدیہ سلسلہ) سے نسبت قرار پانے کی بنیاد پر بولا جاتا رہا۔ تاریخی اعتبار سے مغل ’’بیگ‘‘ کا لفظ اپنے نام کے آگے لگاتے رہے ہیں اور آج بھی مغل افراد ’’بیگ‘‘ ہی کہلاتے ہیں لیکن ان میں مزید ممتاز حیثیت کے حامل افراد’’ مرزا‘‘ بھی استعمال کرتے ہیں۔ یعنی ’’مرزا‘‘ اور’’ بیگ‘‘ ۔مغل فرماں روا نصیرالدین محمد ہمایوں کا ایک بھائی کامران مرزا کے نام سے تاریخِ پاک و ہند میں ملتا ہے جسے لاہور (پنجاب )کی حکومت ملی تھی۔ایک روایت کے مطابق ’’مرزا‘‘ ذات کے افراد ’’تیموری‘‘ (مُغل) ہوتے ہیں۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share